: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8اپریل(ایجنسی)برطانیہ کے پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن ہندوستان اور بھوٹان کے سات روزہ دورے پر 10اپریل
کوممبئی پہنچ رہے ہیں۔شاہی جوڑا ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ "ہم شاہی جوڑا کا انتظار کررہے ہیں ۔